
علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست خارج، وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے علیمہ خان کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست خارج کر دی اور ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان نے 26 نومبر کو تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے میں حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی تھی۔ عدالت میں علیمہ خان کے وکلاء پیش ہوئے، تاہم ان کے وکالت نامے ٹرائل میں موجود نہ







