دل کے خلیات دوبارہ کیوں نہیں بنتے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
جسم میں کسی جگہ بھی چوٹ کی صورت میں زخم مندمل ہوجاتے ہیں اور نئے خلیات ان کی جگہ لے لیتے ہیں تاہم یہ معاملہ دل کے ساتھ نہیں ہے۔دل کے خلیے اگر ایک بار ناکارہ ہوجائیں تو دوبارہ نئے خلیے جنم نہیں لیتے۔ حال ہی یہ جاننے کے لیے ایک تحقیق کی گئی کہ وہ کون سے عوامل ہیں جو دل کے نئے خلیات کی راہ میں
