Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی والے ہو جائیں ہوشیار، طوفانی بارش کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا خطرہ

خلیج بنگال میں اٹھنے والا خطرناک موسمی سسٹم اب سندھ کی طرف بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا ہے کہ 7 سے 11 ستمبر کے دوران سندھ بھر میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے اور اس بار موسم صرف خنکی نہیں بلکہ طوفانی مناظر بھی لا سکتا ہے کراچی سمیت صوبے کے دیگر حصوں میں معتدل سے تیز بارش کی پیشگوئی کی

Loading...