
خلیل الرحمٰن قمر نے بے وفا لوگوں کے لیے کیا سزا تجویز کی؟
خلیل الرحمٰن قمر پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے کامیاب ترین مصنفین میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے لنڈا بازار، بوٹا ٹو ٹوبہ ٹیک سنگھ، میرے پاس تم ہو اور پنجاب نہیں جاؤں گی جیسے کئی سپرہٹ پروجیکٹس پیش کیے ہیں۔ خلیل الرحمٰن قمر کا لکھنے کا انداز سب سے منفرد ہیں وہ جو بھی لکھتے ہیں بہت دل سے لکھتے ہیں اور ان کے تحریر کردہ مکالمے







