Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خود مختار گاڑیوں میں حادثے کا ذمے دار انسانی ڈرائیور نہیں ہوگا، رپورٹ

خود مختار گاڑیوں میں حادثے کا ذمے دار انسانی ڈرائیور نہیں ہوگا، رپورٹ

برطانوی لاء کمیشن نے خود کار کاروں میں ہونے والے حادثات کا ذمے دار انسانی ڈرائیور کے بجائے سسٹم بنانے والی کمپنی کو قرار دینے کی تجویز پیش کردی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق لاء کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خود مختار گاڑیوں کے دور میں انسانی ڈرائیوروں کے لیے قانونی ذمے داریوں کی نئی تعریف وضح کی

Loading...