Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈینگی

ملک بھر میں ڈینگی کے وار، کراچی میں مزید 46 کیس رپورٹ

سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 56 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 46 کا تعلق کراچی سے ہے۔ سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی کے اب تک 4754 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ان تک 19 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4421 ہوگئی ہے۔

Loading...