Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟

خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ (بارہویں جماعت) کے نتائج کل جاری ہوں گے۔ خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم یعنی بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کل بروز ہفتہ 30 اگست دوپہر 2 بجے ہوگا۔ یہ نتائج بی آئی ایس ای ایبٹ آباد، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، مالاکنڈ، مردان، پشاور اور

Loading...