خیبرپختونخوا میں دو الگ کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک علاقے میں دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے لیے کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن بدستور جاری ہیں