Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کے اعدادوشمار سامنے آگئے

پاکستان کے مختلف دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے کے باعث سیلابی خطرات بڑھ گئے ہیں۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دریائے چناب، راوی اور ستلج کے مختلف ہیڈ ورکس پر پانی کا بہاؤ انتہائی بلند ہو گیا ہے، جس سے کئی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ بلند سطح پر پہنچ چکا

Loading...