مشرقی برطانیہ کے گاؤں بارنہم میں 4 لاکھ سال پرانی آگ کے شواہد دریافت تحقیق کے دوران زمین کی تہوں میں سرخی مائل مٹی کی ایک پرت بھی ملی ۔ جسے شدید آگ نے جلایا تھا