Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈاکٹر ندیم رضوی کووڈ ویکسین اور نوجوانوں میں دل کے دوروں کے تعلق پر وضاحت کرتے ہوئے

کیا کووڈ ویکسین نوجوانوں میں دل کے دوروں کی وجہ بن رہی ہے؟

لاہور: لاہور میں ایک اسکول ٹیچر کی اچانک موت کے بعد سوشل میڈیا پر سوال اٹھنے لگے ہیں کہ آیا کووڈ 19 ویکسین نوجوانوں میں دل کے دوروں میں اضافے کا سبب بن رہی ہے؟ تاہم ماہرین امراض قلب نے ان دعوؤں کو بے بنیاد اور غیر سائنسی قرار دیا ہے۔ معروف ماہر قلب پروفیسر ڈاکٹر ندیم رضوی کے مطابق، اس بات کا کوئی سائنسی ثبوت موجود نہیں

Loading...