
دنانیر مبین کی مزاحیہ ویڈیو وائرل
پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ دنانیر مبین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr) اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی







