
دوارن حمل تناؤ بچے کی ذہنی صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟
مدتِ حمل ماں اور بچے کے لیے ایک نہایت اہم اور نازک مرحلہ ہوتا ہے اس دوران ماں کی ذہنی حالت بچے کی صحت کو براہ راست متاثر کرتی ہے تاہم ایک تحقیق کے مطابق دوران حمل ماں کا تناؤ لڑکوں کے آئی کیو کو کم کرسکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ حمل ٹھہرنے کے بعد کے مراحل میں تناؤ لڑکوں کی ذہانت







