حارث رؤف نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرکے اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا جس میں قومی فاسٹ بولر حارث رؤف نے پانچ وکٹیں حاصل کرتے ہوئے اہم سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔ انہوں نے 5 وکٹیں 8 اوورز میں 29 رنز دے کر
