Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دھڑکن

شلپا شیٹی، اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی فلم ’دھڑکن‘ کا سیکوئل بنائے جانے کی تصدیق

شلپا شیٹی، اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی بلاک بسٹر فلم ’دھڑکن‘ کا سیکوئل آنے والا ہے اور ہدایت کار دھرمیش درشن نے تصدیق بھی کردی ہے۔ یہ فلم اصل میں 2000 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس میں شلپا شیٹی، سنیل شیٹی اور اکشے کمار نے کام کیا تھا اور اب دھڑکن 2 کی تصدیق فلم کے ڈائریکٹر دھرمیش درشن نے ایک نئے انٹرویو میں کی۔ فلمساز

Loading...