Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا برطانیہ میں فقیدالمثال استقبال

برطانیہ کے دورے کے پہلے دن پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پُر تپاک استقبال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، آرمی چیف کو تاریخی رائل ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گارڈ آف آنر کے دوران برطانوی ملٹری بینڈ کی جانب سے پاکستان کا قومی ترانہ بھی بجایا گیا۔ دورہ برطانیہ کے دوران جنرل عاصم منیر برطانوی عسکری

Loading...