
سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ وڈرا نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا
پہلگام واقعے پر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ وڈرا نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی کے داماد اور پریانکا گاندھی کے شوہر، رابرٹ وڈرا نے پہلگام واقعے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے موجودہ بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ یہ واقعہ مودی سرکار کی ہندوتوا پر مبنی پالیسیوں کا منطقی انجام ہے۔ رابرٹ وڈرا







