آئی پی ایل آکشن نے 13 سالہ کرکٹر کو کروڑ پتی بنا دیا
دنیا کے امیر ترین کرکٹ ٹورنامنٹ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں معاہدہ حاصل کرنے والا 13 سالہ نوجوان کروڑ پتی بن گیا۔ مشرقی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے ویبھو سوریہ ونشی کو راجستھان رائلز (آر آر) نے سعودی عرب میں حال ہی میں ختم ہونے والی نیلامی میں ایک کروڑ 10 لاکھ روپے میں خرید لیا۔ اس معاہدے کے بعد ویبھو سوریہ ونشی آئی پی
