
بٹ کوائن انویسٹمنٹ فراڈ کیس پر راج کندرا کا ردعمل
بالی وود اسٹار شلپا شیٹی کے شوہر اور معروف بزنس مین، راج کندرا نے ایک خفیہ پوسٹ شیئر کی ہے جو کہ منی لانڈرنگ کیس میں ان کی ضبط ہونے والی جائیداد پر ان کا ردعمل تصور کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف انفورسمنٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ 2002 کے تحت راج کندرا کی 97.79 کروڑ روپے کی جائیدادیں ضبط







