Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 30 افراد جاں بحق

پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 30 افراد جاں بحق

لاہور: پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق دریائے راوی، ستلج اور چناب میں آنے والے سیلاب سے صوبے کے 2308 موضع جات متاثر ہوئے ہیں۔ بول نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب نے سیلابی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق دریائے راوی، ستلج اور چناب میں آنے والے سیلاب سے صوبے کے 2308 موضع جات متاثر ہوئے ہیں۔ ریلیف

Loading...