Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ممتاز شاعر

اردو زبان کے ممتاز شاعر رخسار ناظم آبادی نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

معروف شاعر رخسار ناظم آبادی کو اللہ کی مشیت اور تقدیر پر مطمئن دلوں اور نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ مملکت بحرین اردو کے معروف شاعررخسار ناظم آبادی کا گزشتہ شب انتقال ہو گیا۔ رخسار ناظم آبادی عمدہ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ مخلص اور بہترین انسان تھے۔ آپ کی رحلت بحرین کے ادبی حلقوں کا ایک عظیم نقصان ہے۔ رخسار ناظم آبادئی کو نم

Loading...