رفح کراسنگ چند روز میں کھول دی جائے گی ، صیہونی فوج کا اعلان مصری سرکاری حکام نے رفح کراسنگ کھولنے کے لیے اسرائیل سے تعاون کی اطلاعات کومسترد کردیا