ریموٹ جاب آپ کیلئے بہتر ہے یا نہیں، تحقیق میں اہم انکشاف نتائج کے مطابق گھر سے کام کرنا خواتین کیلئے بہتر ہے، تاہم مرد حضرات پر اس کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔