
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے ایک اہم مقابلے میں پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ میچ کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے روایتی انداز میں ایک دوسرے سے مصافحہ کیا، جو کہ کھیل کے جذبے اور اسپورٹس مین اسپرٹ کی عکاسی کرتا ہے۔ میچ میں پاکستانی ٹیم نے جارحانہ آغاز کیا اور حنان شاہد نے شاندار گول کرتے







