Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی ایس ایل کا 7 دسمبر کو لندن میں شاندار روڈ شو کرانے کا فیصلہ

پی ایس ایل کا 7 دسمبر کو لندن میں شاندار روڈ شو کرانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا لندن روڈ شو 7 دسمبر کو تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوگا۔ تقریب میں شائقین کو بابر اعظم، وسیم اکرم، حارث رؤف، صاحبزادہ فرحان اور رمیز راجہ سمیت دیگر اسٹار کرکٹرز سے ملاقات کا موقع ملے گا۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی محفوظ بڈنگ کے لیے نیا طریقہ کار متعارف معروف گلوکار علی

Loading...