
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا حال ہی میں امریکا کے شہر ہیوسٹن میں منعقدہ ایک ایوارڈ تقریب میں شریک ہوئیں۔ ریڈ کارپٹ پر ان کی موجودگی نے مداحوں اور ناظرین کو حیران کر دیا، کیونکہ بیشتر افراد ایک سوشل میڈیا اسٹار کو ایوارڈ شو میں دیکھنے کی توقع نہیں کر رہے تھے۔ جنت مرزا نے تقریب میں آف وائٹ نیٹ اور بیج رنگ کے اسکرٹ







