
جاپان میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد میگا زلزلے کی ایڈوائزری جاری
ٹوکیو: جاپان نے شمالی علاقوں میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد میگا زلزلہ ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں عوام کو تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تاہم حکام نے واضح کیا ہے کہ 8 یا اس سے زیادہ شدت کے زلزلے کا امکان صرف ایک فیصد کے قریب ہے، اس کے باوجود عوام کو مکمل تیاری کی ہدایت کی گئی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ







