مریخ زمین کے موسم پر بھی غیر متوقع اثر ڈال سکتا ہے، سائنسدانوں کا انکشاف یہ دریافت زمین جیسے سیاروں میں دوسرے سیاروں کے اثرات کو سمجھنے میں بھی مددگار ہے۔