Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پربھاس کی فلم ’’باہوبلی 2‘‘ دوبارہ ریلیز کب ہوگی؟ فلم بینوں نے بتادیا

پربھاس کی فلم ’’باہوبلی 2‘‘ دوبارہ ریلیز کب ہوگی؟ فلم بینوں نے بتادیا

چنئی: سائوتھ انڈین اداکار پربھاس کی فلم باہو بلی 2 دوبارہ کب ریلیز ہوگی ؟ بھارتی فلم بینوں نے اعلان کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ دنیا بھر میں مداح گزشتہ 8 سالوں سے اداکار پربھاس اور رانادگگوبتی کی فلم باہوبلی 2 کی دوبارہ ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ اب فلم بینوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسی سال اکتوبر میں قومی اور

Loading...