
سابق عالمی چیمپئن مائیک ٹائیسن کو یوٹیوبر نے شکست دے دی
باکسنگ کی دنیا کے نامور سابق عالمی چپمپئن باکسر مائیک ٹائیسن کو 27 سالہ یوٹیوبر جیک پال نے شکست دے دی۔ امریکہ کے شہر ٹیکساس میں ہونے والی اس فائٹ کو دیکھنے کے لیے 70 ہزار شائقین موجود تھے، جبکہ کروڑوں لوگوں نے ٹی وی پر براہ راست اس میچ کو دیکھا۔ اس فائٹ میں 58 سالہ مائیک ٹائیسن نے اپنے طاقتور مکوں کو کم استعمال کیا، مگر







