
سال نو پر ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی اقدامات کریں گے ، کمشنر لاہور
کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ سال نو پر کسی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایڈمنسٹریٹو اور سیکورٹی اقدامات کریں گے۔ کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کی زیر صدارت نیو ایئر نائٹ پر پورے لاہور ڈویژن میں ایڈمنسٹریٹو و سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی حفاظت اور ٹریفک روانی کو برقرار رکھنے کیلئے اضافی پولیس







