Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سام سنگ گلیکسی واچ میں انتہائی حیران کن فیچر متعارف

سام سنگ گلیکسی واچ میں انتہائی حیران کن فیچر متعارف

سام سنگ گلیکسی واچ میں پہلے ہی کئی منفرد فیچر متعارف کرائے جاچکے ہیں تاہم اس بار اس میں ایک حراین کن فیچر شامل کیا گیا ہے جس کے ذریعے نیند میں کمی جسے سلپ اپنیا بھی کہا جاتا ہے کی درست شناخت کی جاسکے جبکہ اسے باقاعدہ مجاز اداروں سے منظوری بھی مل گئی ہے۔ امریکا میں ادویات اور مختلف طبی آلات کو منظوری دینے والے مجاز

Loading...