میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سانحہ نیپا پر معافی مانگ لی ایس او پیز تیار کیے جارہے ہیں کہ ایسے واقعے کی صورت میں ادارے کس طرح فوری اور مؤثر کارروائی کریں، مرتضیٰ وہاب