
پی ٹی سی ایل نے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کردیا
کراچی: پاکستان ٹیلی کام کمپنی (پی ٹی سی ایل) نے ڈیجیٹل اور ٹیلی کام نظام کی بہتری کے لئے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کردیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کام کمپنی لمیٹڈ نے ملک کے ڈیجیٹل اور ٹیلی کام نظام کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سسٹم سے منسلک کردیا ہے۔ یہ سب میرین کیبل بڑی







