Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی

ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کے اہم میچ میں آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 107 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کے 221 رنز کے جواب میں 36.3 اوورز میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے سدرہ امین سب سے نمایاں کھلاڑی تھیں جنہوں نے 35 رنز بنائے، فاظمہ ثناء 11، رامین شمیم 15

Loading...