
سابق کرکٹرز کی نجی پروگرام میں شرکت، کرکٹ کی موجودہ صورتحال پر اہم گفتگو
کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں پاکستانی سابق کرکٹرز کی آمد نے کرکٹ شائقین کا دل خوش کر دیا۔ اس خصوصی پروگرام میں کامران اکمل، یونس خان، سرفراز احمد اور عبدالرزاق نے شرکت کی اور کرکٹ کی موجودہ صورتحال پر میڈیا سے کھل کر گفتگو کی۔ کامران اکمل نے اپنی بات کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ٹرائی سیریز کے لیے موجودہ ٹیم درست تھی، لیکن ایشیا کپ







