شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 282ویں سالانہ عرس کی تقریبات دوسرے دن بھی جاری
مٹیاری میں سندھ کے عظیم صوفی شاعر اور بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 282ویں سالانہ تین روزہ عرس مبارک کی تقریبات دوسرے دن بھی عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہیں۔ عرس کے دوسرے روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور گورنر سندھ کامران ٹسوری درگاہ شریف پر چادر چڑھا کر حاضری دیں گے۔ مزید پڑھیں: شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں امن اور انسانیت
