سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ؛ عالمی مارکیٹ میں سرمایہ کاری توجہ کا مرکز گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونا 123 ڈالر بڑھ کر 4165 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ رہا ہے۔