عنزیلہ عباس نے اپنے لباس پر تبصرہ کرنے والوں کو کھری کھری سنا دی انٹرویو میںاداکارہ نے خواتین کو اپنے لباس پر کسی کے بھی فیصلے برداشت نہ کرنے کا مشورہ دیا