Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں طلباء کے ٹک ٹاک ویڈیوز اور ریلز بنانے پر پابندی

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام نے اپنے طلباء پر ٹک ٹاک ویڈیوز اور ریلز بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ایڈیشنل رجسٹرار آفس کی جانب سے اس حوالے سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ یونیورسٹی کی کلاس رومز، لیبارٹیرز، گارڈن ایریا اور دیگر مقامات پر غیراخلاقی ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ یونیورسٹی میں ٹک ٹاک

Loading...