
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف مرکزی مسلم لیگ نے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ مرکزی مسلم لیگ نے ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے جس میں چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی ٹریفک، نادرا اور ایکسائز کو فریق بنایا گیا ہے۔ مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے پٹیشن دائر کرنے والی قانونی ٹیم میں مدثر اقبال چوہدری،







