
سیلینا گومز کا سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان
نامور امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلینا گومز نے غزہ کی صورتحال پر دلبرداشتہ ہو کر سوشل میڈیا سے کچھ عرصے دور رہنے کا اعلان کیا ہے۔ گلوکارہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ وہ لوگوں کو ظلم اور تکلیف سے بچانے کے قابل نہیں ہیں، معصوم لوگوں کو قتل







