Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بارش میں بھیگتی حرا مانی کی تصاویر اور کیپشن پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

بارش میں بھیگتی حرا مانی کی تصاویر اور کیپشن پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی حالیہ بارشوں کے دوران لی گئی تصاویر کی بنا پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں۔ حرا مانی کی نیلی ریشمی ساڑھی میں بارش سے لطف اندوز ہوتی تصاویر اور شاعرانہ کیپشن نے مداحوں اور ناقدین کی توجہ حاصل کر لی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’موسم بتا رہا ہے شرارت کس کی ہے،

Loading...