Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
US School bans Harry Potter Books

کراچی ایکسپو سینٹر میں سولہویں ویں کتب میلے کا آغاز

کراچی ایکسپو سینٹر میں سولہویں ویں کتب میلے کا آغاز ہوگیا ، کتب میلہ 30 دسمبر سے 3 جنوری تک جاری رھے گا ۔  کتب میلے کا افتتاح وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار شاہ نے کیا جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی معروف ادیب و مصنف انورمقصود تھے ۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے بارے میں بہت ساری باتیں ہوئیں

Loading...