
طلاق کا نوٹس نوے دن کی مدت پوری ہونے تک موثر نہیں ہوتا، سپریم کورٹ
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ طلاق کا نوٹس نوے دن کی مدت پوری ہونے تک موثر نہیں ہوتا۔ فیصلے کے مطابق اگر شوہر نے بیوی کو بلاشرط طلاق کا حق تفویض کر رکھا ہو تو بیوی کو طلاق واپس لینے کا مکمل اختیار بھی حاصل رہتا ہے۔ یہ فیصلہ محمد حسن سلطان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سنایا گیا، کیس کی سماعت چیف







