سڈنی میں دہشتگردی کرنے والے ساجد اکرم کے بھارتی پاسپورٹ پر سفر کا انکشاف آسٹریلیا کے وزیر داخلہ بھی ملزم ساجد اکرم کے 1998 میں بھارت سے آنے کی تصدیق کرچکے ہیں