سڈنی دہشتگردی واقعہ؛ بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے دہشتگرد کے قریبی دوست نے پہلے ہی حملہ آور کے بھارت سے تعلق ہونے کی تصدیق کردی۔