Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قانونی سگریٹ سیکٹر کا حجم غیر قانونی سگریٹ سے بھی کم ہو گیا، ثاقب شیرانی ماہر اقتصادیات

سگریٹوں پر موجودہ  ٹیکس پالیسی ناکام جبکہ قانونی سگریٹ سیکٹر کا حجم غیر قانونی سگریٹ سے بھی کم ہو گیا۔ اس بات کا انکشاف معروف ماہر اقتصادیات ثاقب شیرانی کی سگریٹ سیکٹر پر ٹیکس اسٹرکچر کے حوالے سے ایک ریسرچ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا۔   ثاقب شیرانی کی ریسرچ رپورٹ میں مزید  انکشاف ہوا ہےکہ موجودہ ٹیکس اسٹرکچر اور پالیسی کی وجہ سے غیر قانونی سگریٹ  تجارت

Loading...