
جنوب مشرقی ایشیا شدید موسمی بحران کی لپیٹ میں، ہلاکتیں ایک ہزار سے متجاوز
جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک انڈونیشیا، تھائی لینڈ، سری لنکا اور ملائیشیا میں طوفان اور موسلادھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا، تھائی لینڈ، سری لنکا اور ملائیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی۔ مزید پڑھیں: جنوبی ایشیا خطرے کی لپیٹ میں، ورلڈ بینک کا ہولناک انتباہ جاری






