
ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان نے ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تھائی لینڈ میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے ابتدائی گروپ اسٹیج کے مسلسل 3 میچز جیتنے کے بعد کراس اوور راؤنڈ میں جگہ بنائی جہاں پہلے میچ میں اس کا مقابلہ انڈونیشیا سے ہوا، جس میں پاکستان کی جیت کا اسکور 25۔ 23، 25 ۔20







